Thursday, 19 April 2012

Hamid Meer & Zia ul Haq Naqshbandi



 پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہے،پیر سید منور حسین شاہ جماعتی
یکم مئی کو پیر سید جماعت علی شاہ المعروف امیر ملت کی یاد میں تاریخ ساز امیر ملت کانفرنس منعقدہوگی
لاہور(پ ر)پاک فوج کی خدمات سے انکار کسی صورت نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ملکی سلامتی فوج کے سپرد ہونے کی وجہ سے پاکستان قائم ہے اور پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہے یہ بات پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نے واہگہ ٹاﺅن میں عالمی امیر ملت ومشائخ کنونشن کے سلسلہ میں منعقد ہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ آج جمعہ ملک بھر میں فوجی جوانوں کی قربانیوں اور سیاچین گلیشر میں پھانسے جوانوں زندگی محفوظ رکھنے کے سلسلہ میں یوم دعا کے طور پر منایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یکم مئی کو دوقومی نظریہ کے داعی اور تحریک پاکستان کے سب سے بڑے رہنما پیر سید جماعت علی شاہ المعروف امیر ملت کی یاد میں تاریخ ساز امیر ملت کانفرنس منعقدہوگی جس میں ملک بھر کے مشائخ وعلماءخطابات کریں گے ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 لاہور(پ ر) جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ مولاناراغب حسین نعیمی ،تحفظ ناموس رسالت محاذ کے صدر علامہ رضائے مصطفی نقشبندی ،سنی اتحاد کونسل کے فنانس سیکرٹیری پیر محمد اطہر القادری ،خیرالامم فاﺅنڈیشن پاکستان کے سربراہ پیر سید کرامت علی حسین شاہ ،نیشنل مشائخ کونسل کے صدر خواجہ قطب الدین فریدی ،فکر رائٹرز فورم کے صدر محمد ضیاءالحق نقشبندی ،مسلم لیگ(ن) علماءومشائخ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹیری مفتی انتخاب احمد نوری اور دیگرراہنماﺅں نے جمعہ المبارک کے خطابات میں سیاچین میں پھانسے فوجی جوانوں کی جان کی حفاظت اور سلامتی کے لےے خصوصی دعاﺅں کی اپیل کی ہے ۔

Published Books by Zia Ul Haq Naqshbandi









 انٹرنیشنل تصوف سیمینار کے انعقاد سے عوام کے اندر خوف خدا اور عشق الٰہی کی لہر بیدار ہوئی ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 انٹرنیشنل تصوف سیمینار کے انعقاد سے عوام کے اندر خوف خدا اور عشق الٰہی کی لہر بیدار ہوئی ہے، خواجہ قطب الدین فریدی
تاریخ ساز انٹرنیشنل تصوف سیمینارکی کامیابی پر ملک بھر سے علماءمشائخ اور ہر طبقہ فکر کی جانب سے نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے سربراہ خواجہ غلام قطب الدین فریدی کو مبارک با د کے سینکڑوں خطوط ،ای میل ایس ایم ایس اور فون پرپیغامات موصول ہو رہے ہیں علماءومشائخ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل تصوف سیمینار کے انعقاد سے عوام کے اندر خوف خدا اور عشق الٰہی کی لہر بیدار ہوئی ہے لہذااسلام کی حقیقی روح تصوف وقت کی ضرورت ہے کیونکہ تمام مسائل کا حل تصوف میں موجود ہے اس لےے انٹرنیشنل تصوف سیمینار سے نوجوان نسل کو دہشت گردی سے نفرت اور امن سے محبت پیدا کرنے میں اہم کردا ادا کرے گا اس حوالے سے شہزادہ سید اظہر الحسن گیلانی آستانہ کلی شریف نارووال ،عامر محمود کوریجہ کوٹ مٹھن شریف،حضرت صاحبزادہ معظم الحق محمودی خانقاہ معظم آباد ، حضرت سعےد احمد صابری آستانہ چشتےہ ، حضرت سےّدوقار حُسےن شاہ آستانہ عبد اللطےف بھٹائی سندھ ،صاحبزادہ پےرمحمد سلےم چشتی درگاہ چشتےہ مظفر آباد، صاحبزادہ عطا رسول مہاروی مہار شرےف،صاحبزادہ عاشق رسول بخاری کوٹ مٹھن ، سےّد عبد المصطفیٰ حسن چشتی آستانہ چشتےہ آباد ، سےد نصےر الدےن شاہ سجادہ نشےن آستانہ گوجرانوالہ، حضرت سےّد تنوےر بخاری ، دیوان حاجی بختیار سید محمد چشتےہ فرےدےہ پاکپتن شریف،سید طاہر نظامی سجادہ نشےن آستانہ دہلی شرےف (انڈےا)،حضرت خواجہ غلام معین الدین سجادہ نشےن آستانہ چشتےاں شرےف، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سجادہ نشےن آستانہ خواجہ غلام فرےد ، حضرت خواجہ کلےم الدےن کورےجہ کوٹ مٹھن شرےف ضلع راجن پور شامل ہیں ۔٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Monday, 16 April 2012

انٹرنیشنل تصوف سیمینار

 
نظام مصطفی کے نفاذ ،ملکی دفاع کا تحفظ ،امریکی جارحیت ، حقوق اہل سنت کا دفاع اور مزارات اولیاءکرام کا تحفظ ،مہنگائی بے روزگاری اور لاقانونیت کے خاتمے اور ظالم نظام کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں یہ بات نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے سربراہ اور خواجہ محمد یار فریدی ٹرسٹ کے صدر خواجہ غلام قطب الدین فریدی نے انٹرنیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ایوان اقبال لاہور میں چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سے آئے ہوئے 500سو درگاہوں کے سجادہ نشین سے حلف لےتے ہوئے کہی اس موقع پر خواجہ قطب الدین فریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے صوفیاءکرام اپنے صفوں کا سیدھا کریں اور میدان عمل میں اترکر اقتدار حاصل کریں تاکہ صوفیاءکی فکر کے مطابق پاکستان عملاً اسلامی فلاحی ریاست بن سکے اور یہ کام اسی صور ت میں ہوگا جب خانقاہوںسے نکل کر رسم شبیری ادا کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پاکستان قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان نہیں ہے پاکستان کی بنیاد دو قومی نظریہ ہے اور دوقومی نظریہ کے خلاف سازشیں کرنے والوں نے ابھی تک پاکستان کو دل سے قبول نہیں کیا لیکن اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو اےسے سیاستدان فراہم کےے جائیں جو صوفیاءکی فکر کے امین ہوں انہوں نے کہا مزارات اولیاءکرام کو مسمار کرنے والی سوچ ختم کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو بنانے والے اولیاءکرام ہی تھے جولوگ پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کرتے وہ اپنا قبلہ درست کریں کیونکہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اور اللہ کی نعمت کی ناشکر ی درست عمل نہیں ہے خواجہ قطب الدین فریدی نے کہاکہ اسلام کی روح تصوف کے پرچار سے دنیا کو پرامن معاشرے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے اور دنیا کی بدامنی کی سب سے بڑی وجہ روحانیت سے دوری ہے کیونکہ صوفیاءکرام کی روحانی تربیت سے ہی انسان ،انسان بنتا ہے اور یہ صوفیاءکرام کے ماننے والے ہی ہیں جو گناہ گارسے نہیں بلکہ گناہ سے نفرت کرتے ہیں اور یہی عمل نبی کریم کی ذات میں موجود تھا ۔خواجہ قطب الدین فریدی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ حضرت امام بری سرکارکا عرس کرنے اوربابا فرید الدین گنج شکر پاکپتن شریف کے دربار پر بہشتی دروازہ فوری کھولنے کا اعلان کریں اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو نیشنل مشائخ کونسل پاکستان اس حوالے سے سخت فیصلہ کر سکتی ہے ۔ دیوان حاجی بختار سید محمدنے اپنی صدارتی خطبہ میں کہا کہ اللہ اور رسول اللہ کی رضا حاصل کرنے والے انسانیت کو تکلیف نہیں پہنچتے اورجولوگ ملک میں قتل ،ڈاکے اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں وہ اللہ کی بارگاہ میں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور صرا ط مستقیم پر آجائیں ۔
ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان عامر محمود کورجہ نے کہا کہ ہرتمام اولیاءکرام نے جہاد کیا ہے لیکن فساد نہیں پھیلا یا کیونکہ صوفیاءکرام بارود نہیں درود کی تعلیم دےتے ہیں اور اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اولیاءکرام کے ماننے والے ایک جھنڈے تلے جمع ہو جائیں تاکہ پاکستان کا عالمی سطح پرامیج بہتر ہو سکے ۔پروفیسر ڈاکٹر اسحاق قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تصوف سیمینار وقت کی ضرورت تھی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر بنیاد پر معرض وجود میں آنے والے ملک میں اسلامی نظام کے علاوہ کوئی اور نظام کامیاب نہیں ہو سکتا اس لےے نظام مصطفی ہر مرض کا علاج ہے لہذا ضرورت ہے کہ ملک پاکستان میں دہشت گردی اور لاقانونیت کے خاتمے کے لےے تمام جماعتیں متحد ہوں تاکہ پاکستان کو باوقار مقام حاصل ہو سکے پروفیسر عبدالعزیز ساحرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فقہ حنفیہ کے بانی امام ابو حنیفہ نے بھی تصوف کی برکات کو حاصل کرنے کے بعد ہی علمی مقام حاصل کیا تھا اور وقت کے جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہا ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری سابق ڈائرےکٹر جنرل محکمہ مذہبی امور و اوقاف پنجاب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے تمام کلمہ گو انسانوں کو بھائی بھائی قرار دیا ہے کسی عربی کوغیر عربی پر فوقیت حاصل نہیں ہے اوریہی تصوف کا پیغام ہے اوراسی پیغام کوانسانیت کی بہتری کے لےے تمام صوفیاءعظام نے عام کیا اورپھر صوفیاءکرام نے لاکھوں مسلمانوں کو کلمہ پڑھایا ۔
 جبکہ شہزادہ سید اظہر الحسن گیلانی آستانہ کلی شریف نارووال ،عامر محمود کوریجہ کوٹ مٹھن شریف،حضرت صاحبزادہ معظم الحق محمودی خانقاہ معظم آباد ، حضرت سعےد احمد صابری آستانہ چشتےہ ، حضرت سےّدوقار حُسےن شاہ آستانہ عبد اللطےف بھٹائی سندھ ،صاحبزادہ پےرمحمد سلےم چشتی درگاہ چشتےہ مظفر آباد، صاحبزادہ عطا رسول مہاروی مہار شرےف،صاحبزادہ عاشق رسول بخاری کوٹ مٹھن ، سےّد عبد المصطفیٰ حسن چشتی آستانہ چشتےہ آباد ، سےد نصےر الدےن شاہ سجادہ نشےن آستانہ گوجرانوالہ، حضرت سےّد تنوےر بخاری ، دیوان حاجی بختیار سید محمد چشتےہ فرےدےہ پاکپتن شریف،سید طاہر نظامی سجادہ نشےن آستانہ دہلی شرےف (انڈےا)،حضرت خواجہ غلام معین الدین سجادہ نشےن آستانہ چشتےاں شرےف، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سجادہ نشےن آستانہ خواجہ غلام فرےد ، حضرت خواجہ کلےم الدےن کورےجہ کوٹ مٹھن شرےف ضلع راجن پور،حضرت خواجہ شمس الدےن سئےں کورےجہ حضرت خواجہ نصر المحمود سجادہ نشےن آستانہ تونسہ شرےف اور خواجہ غلام نظام الدین زےب آستانہ تونسہ شرےف شامل تھے۔
    جبکہ آستانہ میں گڑھی خدابخش شریف ،حضرت میاں میر ،آستانہ پاکپتن شریف ،آستانہ چشتےہ ، صابرےہ ، نظامےہ ، مہار شرےف بہاولنگر ،کوٹ مٹھن شرےف راجن پور، آستانہ چشتےہ آباد شرےف گوجرانوالہ، پاکپتن شریف ،آستانہ محبوبِ الٰہی ، آستانہ عالےہ خواجہ غلام فرےد ،کوٹ مٹھن شرےف ، آستانہ تونسہ شرےف، شرقپور شرےف ،آستانہ چشتےہ آباد شرےف ،آستانہ ماہنی شرےف ،آستانہ مےاں مےر ، آستانہ کاظمےہ ، آستانہ اوچ شرےف ،آستانہ بصےر پور شرےف ، منگھےر شرےف چشتےاں بہاولنگر، عالےہ تونسہ شرےف ، کوٹ مٹھن شرےف راجن پور ، لڈن شرےف وہاڑی ، آستانہ ضلع رحےم ےار خاں، آستانہ الہ آباد رحےم ےار خاں ، آستانہ جلال پور شرےف جہلم ،مےانوالی قرےشےاں رحےم ےار خان، مےانوالی قرےشےاں رحےم ےار خان ،تونسہ شرےف ،سےال شرےف ،کمالےہ شرےف ، آستانہ نور شاہ گےلانی ، لودھراں ، مہار شرےف چشتےاں ،بر ی امام سرکار اسلام آباد ،مانکی شرےف ،علی پورسیداں شریف نارووال ،چورہ شریف آیبٹ آباد، آستانہ یوسیفیہ لاہور،سیال شریف ، موہڑہ شریف ،حضرت کرمانوالہ شریف ،بھکھی شریف ، آستانہ عالیہ کلی شریف ، درگاہ حضر ت داتا دربار ، آستانہ چشتیہ شریف کامونکی ، آستانہ عالیہ ساہیوال شریف ، آستانہ کالاشاہ کاکو، آستانہ عالیہ نقشبندیہ فیصل آباد شامل ہیں۔
 انٹرنیشنل تصوف سیمینار میں منظور کی گئی قررادادیں میں مطالبہ کیا گیا کہ
 حضرت امام بری سرکارکا عرس کرنے اوربابا فرید الدین گنج شکر پاکپتن شریف کے دربار پر بہشتی دروازہ فوری کھولنے کا اعلان کریں اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو نیشنل مشائخ کونسل پاکستان اس حوالے سے سخت فیصلہ کر سکتی ہے    امریکی فوجیں فی الفور افغانستان سے نکل جائیںاورافغان قوم کو آزادا نہ ماحول میں اپنی حکومت سازی کا حق دیا جائے ۔اور نیٹو سپلائی کسی صورت نہ کھولی جائے۔پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے لئے بہت بڑاچیلنج ہیںحکومت پاکستا ن ڈرون حملے بند کروانے کے لئے امریکہ کے ساتھ دوٹوک بات کرے تاکہ بے گناہ انسانوں کو موت کے گھاٹ اترنے سے بچایا جاسکے ۔بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ نے ملکی معیشت کوتباہ اور عوام کو سخت پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے حکومت لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کے لئے ہنگامی اقدامات کرے کیونکہ مہنگائی اور بے روز گاری نے غریب عو ام کے لئے زندہ رہنا مشکل بنا دیا ہے پاکستان بھر کے روحانی آستانوں،اہل سنت کے مدارس ،مراکز اور اہم شخصیات کی فول پروف سیکورٹی کا بندوبست کیا جائے ،حکومتی سطح پر صوبائی ،ڈویژنل اور ضلعی امن کمیٹیوں سمیت تمام کمیٹیوں سے کالعدم تنظیموں کے افراد کو نکالاجائے ۔ کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام کرنے سے روکا جائے ان کے نیٹ ورک کو توڑا جائے اور ان کے قائدین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ حضور نبی کریم ،صحابہ کرام ،اہل بیت اطہار اور بزرگان دین کی گستاخیوں پر مشتمل کتابیں اور دوسرامنفی ،زہر آلوداور فرقہ وارانہ لڑیچر ضبط کرکے اس کے آئند ہ اشاعت پر پابندی لگائی جائے ۔ افغان جہاد کے دوران باقاعدہ عسکری ٹریننگ لےنے والوں کی فہرستیں بنا کر ان پر کڑی نگاہ رکھی جائے اور انہیں تھانوں میں روزانہ حاضری کا پابند بنایا جائے ۔ ملک کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفی کا نفاذ ہے ہم حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کے لئے عملاًنظام مصطفی نافذ کیا جائے اورتحریک پاکستان میں علماءومشائخ کے شاندار کردار کو شامل نصاب کیا جائے ۔چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری سانحہ داتا دربار،سانحہ سخی سرور،سانحہ پاک پتن شریف ،سانحہ عبداللہ شاہ غازی اوردیگر مزارات پر ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث افراد کے خلاف فوری فیصلہ صادرکریں۔
جھلکیاں
٭     سکیورٹی کے خصوصی انتظامات،پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی ۔
 ٭    واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے۔لیڈی پولیس بھی موجود تھی۔
٭    ایوان اقبال کے سکیورٹی گارڈ آنے والوں کی تلاشی لینے سے قبل انہیں سلام کرتے ۔
٭    ملک بھر سے شرکاءکی بھاری تعداد میں آمدتھی۔
٭    سٹیج پر 50سے زائد مشائخ کی کرسیاں لگائی گئی تھی ۔
٭    مریدین دستار ،ٹوپی اور فریدی کپڑا ڈالے گلے میںڈالے سیمینار کے دوران مختلف فرائض انجام دیتے رہے۔
٭     چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سے آئے ہوئے لوگ گاڑیوں سے اترتے ہی درود وسلام پڑھانا شروع ہو جاتے تھے ۔
٭    بجلی آنے پر انہیں دوبارہ بلایا گیا ۔
٭    خواجہ قطب الدین فریدی کے صاحبزادے غلام نصیر الدین چراغ بھی عام مریدین کی طرح کام میں مصروف رہے ۔
٭    سیمینار میں خواتین کیلئے ایوان اقبال میں الگ کرسیاں لگائی گئی تھی ۔
٭     پروگرام کے دوران بجلی کی آنکھ مچلی جاری رہی ۔
٭     پروگرام میں سیکورٹی پر مامور جوان لوگوں کی توجہ کے مرکز بنے رہے ۔
٭     وی آئی پی گیٹ سے مخصوص گاڑیوں داخلہ کی اجازت تھی ۔
٭    سیمینار کے اختتام پر درودوسلام اور نماز ظہر کی ادائیگی ہوئی ۔
٭    سیمینار کے اختتام پر شرکاءکیلئے لنگر کا وسیع اہتمام کیا گیا تھا ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Saturday, 14 April 2012

جناب چیف رپورٹر....چیف کیمرہ مین,چیف فوٹوگرافر,اسائمنٹ انچارج


 السلام علیکم
نیشنل مشائخ کونسل پاکستان اور خواجہ محمد یار فریدی ٹرسٹ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل تصوف سیمینار ومحفل سماع زیر صدارت دیوان حاجی بختار سید محمدہوگا
,تصوف سیمینار میں 500سو درگاہوں کے سجادہ نشین نظام مصطفی کے نفاذ ،ملکی دفاع کا تحفظ ، دہشت گردی ،مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف تجدید عہد کریں گے اور اپنے عقیدت مندوں سے الیکشن میں دہشت گردی کی حامی جماعتوںکو ووٹ نہ دےنے کا حلف لیں گے ۔
تفصیل 
 موضوع...... .................انٹرنیشنل تصوف سیمینار ومحفل سماع
ٹائم ........................... 12:00بجے دوپہر
تاریخ15............. ۔اپریل2012ءبروز اتوار
بمقام ...................ایوان اقبال لاہور
مقررین 
 شاہ محمود قریشی سجادہ نشین شاہ رکن عالم رہنما تحریک انصاف ،
وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین 
   آپ سے گزارش ہے متعلقہ عملہ کی ڈیوٹی لگا کر شکریہ کا موقع دیں 
والسلام ....محمد ضیاءالحق نقشبندی 
0323-300-4388083
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
لاہور(پ ر)نیشنل مشائخ کونسل پاکستان اور خواجہ محمد یار فریدی ٹرسٹ کے زیر اہتمام آج اتوارایوان اقبال میں 11بجے انٹرنیشنل تصوف سیمینار ومحفل سماع زیر صدارت دیوان حاجی بختار سید محمدہوگا،خطبہ استقبالیہ نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے سربراہ خواجہ غلام قطب الدین فریدی پیش کریں گے جبکہ تصوف سیمینار میں 500سو درگاہوں کے سجادہ نشین نظام مصطفی کے نفاذ ،ملکی دفاع کا تحفظ ، دہشت گردی ،مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف تجدید عہد کریں گے اور اپنے عقیدت مندوں سے الیکشن میں دہشت گردی کی حامی جماعتوںکو ووٹ نہ دےنے کا حلف لیں گے ۔تصوف سیمینار میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سجادہ نشین شاہ رکن عالم ملتان رہنما تحریک انصاف ،وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین ،طارق محمود پاشا سیکریٹری محکمہ اوقاف پنجاب ، ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری سابق ڈائرےکٹر جنرل محکمہ مذہبی امور و اوقاف پنجاب اور دیگراظہار خیال کریں گے ۔مہمانان گرامی میں صاحبزادہ احمد مسعود چشتی چیئرمین نیشنل مشائخ کونسل پاکستان ، صاحبزادہ علی حسین صوبائی صدر نیشنل مشائخ کونسل پاکستان ،شہزادہ سید اظہر الحسن گیلانی آستانہ کلی شریف نارووال ،حضرت صاحبزادہ معظم الحق محمودی خانقاہ معظم آباد ، حضرت سعےد احمد صابری آستانہ چشتےہ ، حضرت سےّدوقار حُسےن شاہ آستانہ عبد اللطےف بھٹائی سندھ ،صاحبزادہ پےرمحمد سلےم چشتی درگاہ چشتےہ مظفر آباد، صاحبزادہ عطا رسول مہاروی مہار شرےف،صاحبزادہ عاشق رسول بخاری کوٹ مٹھن ، سےّد عبد المصطفیٰ حسن چشتی آستانہ چشتےہ آباد ، سےد نصےر الدےن شاہ سجادہ نشےن آستانہ گوجرانوالہ، حضرت سےّد تنوےر بخاری ، دیوان حاجی بختیار سید محمد چشتےہ فرےدےہ پاکپتن شریف،سید طاہر نظامی سجادہ نشےن آستانہ ؒدہلی شرےف (انڈےا)،حضرت خواجہ غلام معین الدین سجادہ نشےن آستانہ چشتےاں شرےف، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سجادہ نشےن آستانہ خواجہ غلام فرےدؒ ، حضرت خواجہ کلےم الدےن کورےجہ کوٹ مٹھن شرےف ضلع راجن پور،حضرت خواجہ شمس الدےن سئےں کورےجہ حضرت خواجہ نصر المحمود سجادہ نشےن آستانہ تونسہ شرےف اور خواجہ غلام نظام الدین زےب آستانہ تونسہ شرےف شامل ہیں ۔ مقالہ نگار حضرات میں پروفیسر عبدالعزیزساحر ،پروفےسر ڈاکٹر نور احمد شاہتاز ،پروفےسر ڈاکٹر ساجد الرحمن ، صاحبزادہ غلام نصیر الدین چراغ،پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی حضرت پیر امین الحسنات شاہ صاحب چیئرمین متحدہ علماءبورڈ پنجاب ،سجادہ نشےن آستانہ عالےہ بھےرہ شرےف شامل ہیں۔
انٹرنیشنل تصوف سیمینار کے شرکت کے لےے بے شمار قافلے لاہور پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جبکہ وی آئی پی مہمانوں کو نجی ہوٹلوں میں ٹھہرایا گیا ہے سیمینار کے لےے50سے زائد کمیٹیاں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے گذشتہ شام ہی ایوان اقبال پہنچ گئی، سیکورٹی کے سلسلہ میں واک تھروگیٹ اور کیمرے نصب کر دئےے گئے ہیں جبکہ داتا کی نگر ی کو بڑے سائن بورڈز ،اشتہارات اور بینزسے سجادیا گیا ہے جبکہ 100جوانوںکے چاک وچوبند دستے نے ایوان اقبال کو چاروں اطراف سے اپنے کنڑول میںگذشتہ رات لے لیا۔دوسری طرف انتظامات کو حمتی شکل دےنے کے لےے 50سے زائد کیمٹیوں کا اعلیٰ سطحی اجلاس ایوان اقبال میں ہی منعقد ہوا اور اس موقع پر خواجہ قطب الدین فریدی نے انتظامات کو آخری شکل دےنے کے لےے ایوان اقبال کادورہ کرتے ہوئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دےتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل تصوف سیمینار وقت کی ضرورت ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 پوری قوم امن سے پیار اور دہشت گردی سے نفرت کرتی ہے،پیرسید منور حسین شاہ
یکم مئی کو عالمی امیر ملت کانفرنس تاریخ ساز ہوگی،
لاہور(پ ر) دوقومی نظریہ کے داعی اور تحریک پاکستان کے سب سے بڑے رہنما پیر سید جماعت علی شاہ المعروف امیر ملت کی یاد میںیکم مئی کو عالمی امیر ملت کانفرنس بعنوان”تحریک ختم نبوت اور امیر ملت “ کے سلسلہ میںانتظامات کا جائزہ لےنے کے لےے اقبال ٹاﺅن میں اجلاس زیر صدارت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین علی پورسیداں شریف منعقد ہوا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پوری قوم امن سے پیار اور دہشت گردی سے نفرت کرتی ہے عوام میں شعور آچکا ہے سیاست کار اوران کے خوشامدی بوکھلاگئے ہیں کیونکہ آنے والے الیکشن میں صوفیاءکی فکر کے امین بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے اور دہشت گردوں کے حامی آئندہ الیکشن میںناکام ہوں گے انہوں نے کہا کہ پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری کی خدمات کو عام کرنے کے لےے دن رات کام کیا جائے گا یکم مئی کو عالمی امیر ملت کانفرنس تاریخ ساز ہوگی ۔